بیرون ملک جانے والے نوجوان کی لاش کی واپسی،لرزہ خیز واقعہ
حافظ آباد(آئی این پی )ترکی میں ایجنٹ مافیا کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والے نوجوان کی میت گھر پہنچ گئی،،مقتول کے ورثاء نے لاش کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔مقتول عثمان چھ ماہ قبل روز گار کے سلسلہ میں ترکی گیا تھا ۔بہتر روزگار اور روشن مستقبل کے سہانے… Continue 23reading بیرون ملک جانے والے نوجوان کی لاش کی واپسی،لرزہ خیز واقعہ