ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’پاک افغان بارڈر بند کر دو ‘‘ بارڈر اب کھلے گا یا نہیں ؟ وزیر اعظم نواز شریف نے افغان حکومت کو انتباہ کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طورخم،چمن(آن لائن) پاک افغان  طورخم بارڈر کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا ہے ،میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان بارڈر بند کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ بارڈر مینجمنٹ کے نظام کو منظم کیا جا سکے، اس اعلان کے بعد پاک افغان بارڈر پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگی ہیں اور کسی کو سرحد کے آر پار جانے نہیں دیا جارہا ہے ۔دوسری جانب چمن بارڈر بھی آمد و رفت کے لئے بند کردیا گیا ہے جس کے باعث وہاں گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں ۔تاجروں کو

شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔تاجروں نے وزیراعظم نوازشریف سے سرحد کھولنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ان کے مال خراب ہو نے سے بچ سکے اور مزید نقصان سے بچا جاسکے۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل وزیر اعظم نوازشریف نے پاک افغان سرحد کھولنے کے احکا مات جاری کیے تھے ۔ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف افغان حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے ،پاکستان میں امن و سلامتی کے لیے افغانستان میں دیر پا استحکام ضروری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…