حقانی نیٹ ورک،امریکہ اور افغانستان کے الزامات نظر انداز،پاکستان نے دوٹوک پالیسی کا اعلان کردیا
واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کی معاون ریاست قرار دیے جانے کی بات چند ذہنوں کی سوچ ہے اور اِس کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ واشنگٹن میں برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اعزاز احمد چوہدری کا کہنا… Continue 23reading حقانی نیٹ ورک،امریکہ اور افغانستان کے الزامات نظر انداز،پاکستان نے دوٹوک پالیسی کا اعلان کردیا











































