منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کے ساتھ کشیدگی،آرمی چیف اگلے مورچوں پر پہنچ گئے،زبردست اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2017

بھارت کے ساتھ کشیدگی،آرمی چیف اگلے مورچوں پر پہنچ گئے،زبردست اعلان

راولپنڈی (آئی این پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت کے عسکریت پسندوں کی لائن آف کنٹرول کے ساتھ موجودگی کے پروپیگنڈے کا مقصد آزاد جموں و کشمیر میں بد امنی پھیلانا ہے ، اس کا یہ ایجنڈا کبھی کامیاب نہیں ہوگا ، آزاد جموں و کشمیر کے لوگ بھارتی… Continue 23reading بھارت کے ساتھ کشیدگی،آرمی چیف اگلے مورچوں پر پہنچ گئے،زبردست اعلان

افغانستان پر روس کی زیرصدارت مذاکرات ،پاکستان نے حامی بھرلی،اصل مقصد کیا ہے؟تفصیلات جاری

datetime 24  مارچ‬‮  2017

افغانستان پر روس کی زیرصدارت مذاکرات ،پاکستان نے حامی بھرلی،اصل مقصد کیا ہے؟تفصیلات جاری

اسلام آباد(آئی این پی )ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے حوالے سے ماسکو میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریگا ،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ بتدریج جاری ہے،بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈیمو گرافی(آبادی کے تناسب) میں تبدیلی کیلئے سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں جو اقوام متحدہ… Continue 23reading افغانستان پر روس کی زیرصدارت مذاکرات ،پاکستان نے حامی بھرلی،اصل مقصد کیا ہے؟تفصیلات جاری

شرم کرو۔۔آصف زرداری کی حامدسعیدکاظمی کے ہمراہ پریس کانفرنس،اعلیٰ عدلیہ کے بارے میں سنگین دعوے

datetime 24  مارچ‬‮  2017

شرم کرو۔۔آصف زرداری کی حامدسعیدکاظمی کے ہمراہ پریس کانفرنس،اعلیٰ عدلیہ کے بارے میں سنگین دعوے

ملتان(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ہم الیکشن کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں مگر یہ نہیں سمجھتا کہ (ن) لیگ اپنی مدت پوری کرنے سے پہلے الیکشن کروانا چاہے گی ، وہ چاہیں گے کہ وہ اپنے نئے سینیٹرمنتخب کرا لیں اور اس… Continue 23reading شرم کرو۔۔آصف زرداری کی حامدسعیدکاظمی کے ہمراہ پریس کانفرنس،اعلیٰ عدلیہ کے بارے میں سنگین دعوے

فیس بک پر پابندی،عین موقعے پرغیرمتوقع اقدام نے سب کو حیران کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017

فیس بک پر پابندی،عین موقعے پرغیرمتوقع اقدام نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاآج ہونے والااہم اجلاس ملتوی کردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سوشل میڈیاپرگستاخانہ مواد کی تشہیرکے پیش نظرفیس بک پرپابندی لگائے جانے کاامکان تھا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ہونے والے آج کے اجلاس میں سوشل میڈیاپرپابندی لگائے… Continue 23reading فیس بک پر پابندی،عین موقعے پرغیرمتوقع اقدام نے سب کو حیران کردیا

پاکستان نے روس کی پیشکش قبول کرنے کا اعلان کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017

پاکستان نے روس کی پیشکش قبول کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے ماسکو میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے حوالے سے روس کی پیشکش قبول کرنے کا اعلان کردیا،ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے پاکستان کی افغانستان کے حوالے سے ماسکو کانفرنس میں شرکت کی تصدیق کی۔ یوم پاکستان پر بھارتی وزیراعظم کے تہنیتی پیغام کے حوالے سے… Continue 23reading پاکستان نے روس کی پیشکش قبول کرنے کا اعلان کردیا

2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے ٗمحکمہ موسمیات 

datetime 24  مارچ‬‮  2017

2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے ٗمحکمہ موسمیات 

جنیوا(این این آئی)موسمیات کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے ماہرین نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔دنیا بھر سے جنوری اور فروری کے مہینوں میں درجہ حرارت سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد ڈبلیو ایم او… Continue 23reading 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے ٗمحکمہ موسمیات 

اپنا جھوٹ کا پلندہ اپنے پاس رکھو،پاکستان مشتعل،امریکہ کوایسا جواب دیدیا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا،امریکی ششدر

datetime 24  مارچ‬‮  2017

اپنا جھوٹ کا پلندہ اپنے پاس رکھو،پاکستان مشتعل،امریکہ کوایسا جواب دیدیا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا،امریکی ششدر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اپنا جھوٹ کا پلندہ اپنے پاس رکھو،پاکستان مشتعل،امریکہ کوایسا جواب دیدیا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا،امریکی ششدر،تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا  نے انسانی حقوق پر امریکی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نام نہاد رپورٹ یکطرفہ، خلاف حقیقیت اور جھوٹ کا پلندہ ہے،… Continue 23reading اپنا جھوٹ کا پلندہ اپنے پاس رکھو،پاکستان مشتعل،امریکہ کوایسا جواب دیدیا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا،امریکی ششدر

’’حضوراکرمؐ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے سچ بولیں‘‘ ٹی وی چینلز کن چکروں میں لگے ہوئے ہیں؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017

’’حضوراکرمؐ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے سچ بولیں‘‘ ٹی وی چینلز کن چکروں میں لگے ہوئے ہیں؟

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس دوست محمد خان نے ریمارکس دیئے کہ ٹی وی چینلزپر کیوں ہر کوئی بازی لے جانے کے چکر میں ہوتا ہے ؟آسمان جیسی ریٹنگ حاصل کرنا اتنا کیوں ضروری ہے ؟ملک پہلے ہی مسائل کا شکار ہے، یہ ٹی وی پروگرام مزید مسائل پیدا کرتے… Continue 23reading ’’حضوراکرمؐ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے سچ بولیں‘‘ ٹی وی چینلز کن چکروں میں لگے ہوئے ہیں؟

حساس اداروں کی زبردست کارروائی ۔۔توہین رسالت کے مرتکب دو افراد گرفتار

datetime 24  مارچ‬‮  2017

حساس اداروں کی زبردست کارروائی ۔۔توہین رسالت کے مرتکب دو افراد گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق توہین آمیز مواد کی اشاعت میں ملوث 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار کے خصوصی حکم پر حساس اداروں نے گستاخانہ مواد کی اشاعت میں ملوث 2افرا د ، ایاز نظامی اور رانا نعمان کو گرفتار کیا ہے… Continue 23reading حساس اداروں کی زبردست کارروائی ۔۔توہین رسالت کے مرتکب دو افراد گرفتار