’’ان 5 افرادکی قبرکشائی کریں اور انہیں باہر نکالیں کیونکہ۔۔‘‘ حکم جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حویلیاں طیارہ حادثہ میں جان بحق ہونے والے جہاز کے عملے کی قبر کشائی کا فیصلہ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عملے کو نشہ آور یا زہریلی اشیاءدیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے عملے کے ارکین کی قبر کشائی… Continue 23reading ’’ان 5 افرادکی قبرکشائی کریں اور انہیں باہر نکالیں کیونکہ۔۔‘‘ حکم جاری











































