تمام اسلامی ممالک کے سفیر فوراََ پاکستان پہنچیں چوہدری نثار کا دھماکے دار اعلان ، کیا کرنے جا رہے ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے 24 مارچ کو سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کی توہین سے متعلق مسلم ممالک کے سفیروں کا اجلاس بلانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ’سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ عرصے سے ناموس رسالتؐ… Continue 23reading تمام اسلامی ممالک کے سفیر فوراََ پاکستان پہنچیں چوہدری نثار کا دھماکے دار اعلان ، کیا کرنے جا رہے ہیں؟