ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

یوم پاکستان کی تقریب میں سلطنتِ عثمانیہ کی کون سی چیز شامل کی گئی تھی ؟ پاکستانی دیکھ کر حیران رہ گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوم پاکستان کی تقریبات اس بار کچھ اس شان شایان طریقے سے ہوئیں کہ ملک کی تینوں افواج تو موجود ہی تھیں مگر اس بار نیا یہ تھا کہ ترکی، چین اور سعودی عرب کے دستے بھی آج کی تقریب میں موجود رہے ۔ پاکستانی حیران اس وقت ہو ئے جب انہوںنے ترکی کے دور خلافت کا فوجی بینڈ دیکھا ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں یوم پاکستان کی تقریب میںترک ملٹری بینڈ ’’مہتر ‘‘ نےپہلی مرتبہ پریڈ میں شرکت کرکے پاکستانی ملی نغموں کے سر فضا میں بکھیرے۔ترک ملٹری بینڈدنیا کا قدیم ترین ملٹری بینڈ ہے۔تراس کی بنیاد 1299 میں رکھی گئی۔ترک ملٹری بینڈ نے ملی نغمے ’’جیوے جیوے پاکستان‘‘کی دھن بجائی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…