پاکستان میں کتنی رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں ہیں؟ اور انتخابات میں حصہ کتنی جماعتیں لیتی ہیں؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعرات کوعام آدمی تحریک پاکستان پارٹی رجسٹرڈکرلی، رجسٹرڈسیاسی جماعتوں کی تعداد333سے بڑھ کر334ہوگئی۔عام آدمی تحریک پاکستان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاملک فرحان اللہ بھٹہ عام آدمی تحریک کے چیئرمین ہیں۔نئی پارٹی کے اندراج سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈسیاسی جماعتوں کی تعداد333سے بڑھ کر334ہوگئی واضح رہے کہ… Continue 23reading پاکستان میں کتنی رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں ہیں؟ اور انتخابات میں حصہ کتنی جماعتیں لیتی ہیں؟حیرت انگیزانکشاف











































