کلبھوشن یادیو2004ء سے 2016ء،بھارتی جاسوس کے سنگین جرائم کی تفصیلات جاری
راولپنڈی (آئی این پی )بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کلبھوشن یادیو کی سزا ئے موت کی توثیق کردی،کلبھوشن یادیو کو پاکستان کے خلاف جاسوسی اور تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر سزا موت سنائی گئی۔پیر کو پاک فوج کے… Continue 23reading کلبھوشن یادیو2004ء سے 2016ء،بھارتی جاسوس کے سنگین جرائم کی تفصیلات جاری











































