وزیراعظم آج پیپلزپارٹی کے گڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ،تیاریاں مکمل
کراچی (این این آئی) وزیراعظم نواز شریف جمعہ ایک روزہ دورے پر جیکب آباد پہنچیں گے۔وزیراعظم مسلم لیگ (ن) سندھ کے تحت نمائش گراونڈجیکب آباد میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ(ن)سندھ کے سیکریٹری اطلاعات اسلم ابڑو کے مطابق وزیراعظم ان کی دعوت پر جیکب آباد کے دورے پرآرہے ہیں ۔نمائش گراونڈ… Continue 23reading وزیراعظم آج پیپلزپارٹی کے گڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ،تیاریاں مکمل