پاک فوج کی پڑوسی ملک میں گھس کر کارروائی ۔۔ بھاری ہتھیاروں کا استعمال ۔۔۔ وطن عزیز کے دشمنوں کو چُن چُن کر مارا جانے لگا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی ہدایت پرپاک فوج نے افغان سرحدپردہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بناکرموثرکارروائی کی ہے۔ایک افغان خبررساں ایجنسی نے اپنی خبرمیں دعوی کیاہے کہ پاک فوج کی طرف سے افغان سرحدپردہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایاگیاہے۔اورپاک فوج نے افغانستان کےصوبے کنٹر میں گولہ باری کی ہے۔جس سے کچھ… Continue 23reading پاک فوج کی پڑوسی ملک میں گھس کر کارروائی ۔۔ بھاری ہتھیاروں کا استعمال ۔۔۔ وطن عزیز کے دشمنوں کو چُن چُن کر مارا جانے لگا









































