مردان یونیورسٹی قتل،سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا
اسلام آباد(آئی این پی) چیف جسٹس میا ں ثاقب نثار سول سوسائٹی کی درخواست پر مردان یونیورسٹی واقعہ کا نوٹس لے لیا‘آئی جی اسلام آباد سے واقعہ کی 36 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے مردان کی یونیورسٹی میں طالب علم کے قتل کا نوٹس… Continue 23reading مردان یونیورسٹی قتل،سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا