پاک فوج کی مسلم ممالک کے فوجی اتحاد میں شمولیت، امام کعبہ شیخ صالح نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد ( آئی این پی ) امام کعبہ شیخ صالح محمد بن ابراہیم نے کہا ہے کہ پاک فوج کا مسلم ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونا فطری ہے ، دنیا میں امن اور حرم کے تحفظ کے لئے اس اتحاد کی بڑی اہمیت ہے ، پاکستان ہمیشہ سے تحفظ حرمین شریفین کے… Continue 23reading پاک فوج کی مسلم ممالک کے فوجی اتحاد میں شمولیت، امام کعبہ شیخ صالح نے بڑا دعویٰ کردیا











































