جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی فوج کے حملے،کسے نشانہ بنایاگیا؟کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟افغان ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

کابل /اسلام آباد ( آئی این پی ) پاک فوج نے افغان سرحد کے پار2روز میں جماعت الاحرار کے ٹریننگ کیمپس کو نشانہ بنایا جس میں 15 سے 20 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گے جبکہ جماعت الاحرار کے کمانڈر ولی کے 10 سے 12 ٹریننگ کیمپس اور خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق افغان ذرائع نے بتایا ہے کہ پاک فوج نے دو روز میں جماعت الاحرار کے ٹریننگ کیمپس کو نشانہ بنایا اس

دوران جماعت الاحرار کے کمانڈر ولی کے 10 سے 12 ٹریننگ کیمپس اور خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ، افغان ذرائع کے مطابق تباہ کیے گئے ٹھکانوں میں اسلحہ اور گولہ بارود موجود تھا ۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران نوجوانوں کو دہشتگردی کی تربیت دینے والا کمانڈر رحمن بابا بھی مارا گیا۔ افغان ذرائع کے مطابق کارروائی میں 15 سے 20 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…