پاناماکیس ،سپریم کورٹ کے حکم پرقائم کردہ جے آئی ٹی وزیراعظم سے کیاسوالات پوچھے گی ؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاناما لیکس کیس میں سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف سے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا ہے اور کچھ سوالات کے جوابات مانگے ہیں، وہ سوالات یہ ہیں۔گلف اسٹیل کیسے بنی؟گلف اسٹیل کیوں فروخت ہوئی اس کے واجبات کا کیا ہوا؟گلف اسٹیل کی فروخت کی آمدنی کہاں… Continue 23reading پاناماکیس ،سپریم کورٹ کے حکم پرقائم کردہ جے آئی ٹی وزیراعظم سے کیاسوالات پوچھے گی ؟تفصیلات سامنے آگئیں