پانامہ کیس فیصلہ آ گیا
اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر ایک میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاناما کیس کا 540 صفحات پر مشتمل پہلے سے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنا یا ۔ یہ فیصلہ جسٹس اعجاز افضل… Continue 23reading پانامہ کیس فیصلہ آ گیا









































