پانامہ کیس کا فیصلہ ۔۔ جج کہاں پہنچ گئے؟ کیا کام شروع کر دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے کیلئے جج کمرہ عدالت میں پہنچ گئے ہیں اور ججز نے فیصلہ سنا نا شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 540 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اعجاز افضل نے تحریر کیا اور فیصلے میں ججز کی رائے تقسیم کا شکار دکھائی… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ ۔۔ جج کہاں پہنچ گئے؟ کیا کام شروع کر دیا؟