جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پانامہ کا ہنگامہ ۔۔وزیر اعظم نواز شریف نے کارکنوں کوکیا ہدایات جاری کر دیں!!

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو پاناما کیس کا فیصلہ سننے کے لئے سپریم کورٹ جانے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے لیگی کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاناما کیس کے فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہ آئیں، وزیراعظم نے لیگی کارکنوں کو شاہراہ دوستور پر آنے سے بھی

منع کیا ہے۔دوسری جانب پاناما کیس کے فیصلے کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور ریڈ زون میں عام افراد کا داخلہ ممنوع ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کے لئے عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 15 رہنماؤں کو پاسز جاری کئے ہیں جب کہ شیخ رشید نے 18 افراد کے لئے پاسز کی درخواست کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…