جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پانامہ کیس کا فیصلہ ۔۔ جج کہاں پہنچ گئے؟ کیا کام شروع کر دیا؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے کیلئے جج کمرہ عدالت میں پہنچ گئے ہیں اور ججز نے فیصلہ سنا نا شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 540 صفحات پر مشتمل فیصلہ

جسٹس اعجاز افضل نے تحریر کیا اور فیصلے میں ججز کی رائے تقسیم کا شکار دکھائی دیتی ہے۔ تین ججز فیصلے میں ایک طرف اور دو ججز ایک طرف ہیں۔ فیصلے کے حوالے سے ججز کی رائے تقسیم کا شکار نظر آ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…