جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاناماکیس ،سپریم کورٹ کے حکم پرقائم کردہ جے آئی ٹی وزیراعظم سے کیاسوالات پوچھے گی ؟تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاناما لیکس کیس میں سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف سے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا ہے اور کچھ سوالات کے جوابات مانگے ہیں، وہ سوالات یہ ہیں۔گلف اسٹیل کیسے بنی؟گلف اسٹیل کیوں فروخت ہوئی اس کے واجبات کا کیا ہوا؟گلف اسٹیل کی فروخت کی آمدنی کہاں خرچ ہوئی؟گلف اسٹیل کی آمدنی جدہ ، قطر اور پھر لندن کیسے پہنچی؟کیا حسن نواز اور حسین نواز 90ء کے آغاز میں

لندن کے فلیٹس خریدنے کی عمر تک پہنچ چکےتھے؟حمد بن جاسم کا اچانک پیش ہونے والا خطایک حقیقت ہےیا خیالی بات؟بیریئر شیئرز کو کس طرح لندن کے فلیٹس میں تبدیل کیا گیا؟نیلسن انٹر پرائز اور نیس کول کے اصل اور بینیفیشل مالکان کون ہیں؟حسین نواز کی کمپنیوں کے لیے سرمایہ کہاں سے آیا وزیراعظم  کو تحفہ دینے کی رقم حسن کے پاس کہاں سے آئی؟فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور دیگر کمپنیوں کا سرمایہ کہاں سے آیا؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…