جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

’’پانامہ کیس فیصلہ آگیا‘‘ وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف آج کیا کام کرنے جا رہے ہیں؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس فیصلے آنے کے بعد وزیراعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس فیصلے آنے کے بعد وزیراعظم نواز شریف آج شام 7بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم پانامہ کیس فیصلے بارے قوم کو

اعتماد میں لیں گے اور سپریم کورٹ فیصلے کے مطابق بنائی گئی جے آئی ٹی کے حوالے سے بھی تعاون کا یقین دلائیں گے۔ نجی نیوز چینل کی ویب سائٹ کے مطابق قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ ان کے بھائی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجودہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…