جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بیٹے کا قتل،منتیں ،واسطے بھی کام نہ آئے،وزیر اعلی پنجاب سے شکا یت کر نے آئی خا تون کوغائب کردیاگیا،افسوسناک واقعہ

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

فیصل آباد(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب سے شکا ئت کر نے آئی خا تون کو لیڈی پو لیس نے دھر لیا منتیں واسطے بھی کام نہ آئے نا معلوم مقام پر منتقل تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف جب بلدیا تی کنونشن سے خطاب کے لیے کنونشن ہال پہنچے تو ایک خا تون عا بدہ پروین جسکا خا وند اور بیٹا پو لیس میں ملازم تھے انہیں مخا لفین نے قتل کر دیا تا حال پو لیس نے

انکے قا تل گرفتار نہیں کیے متا ثرہ خا تون وزیر اعلی پنجاب سے پولیس کی شکائت کر نے کے لیے زبردستی کنونشن ہال میں جانے کی کوشش کی تو موقعہ پر موجود لیڈی پو لیس اہلکاروں نے اسے روک لیا خا توں پو لیس اہلکاروں کی منتیں واسطے کر تی رہی کہ اسے وزیر اعلی سے ملنے دیا جا ئے مگر پو لیس کو ترس نہ آیا اہلکار خا تون کو پو لیس وین میں بیٹھا لیا اور نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…