پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم آج پیپلزپارٹی کے گڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ،تیاریاں مکمل

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) وزیراعظم نواز شریف جمعہ ایک روزہ دورے پر جیکب آباد پہنچیں گے۔وزیراعظم مسلم لیگ (ن) سندھ کے تحت نمائش گراونڈجیکب آباد میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ(ن)سندھ کے سیکریٹری اطلاعات اسلم ابڑو کے مطابق وزیراعظم ان کی دعوت پر جیکب آباد کے دورے

پرآرہے ہیں ۔نمائش گراونڈ میں جلسہ عام کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں اورجلسہ گاہ تقریبا20ہزارکرسیاں لگائی گئیں ہیں ۔انھوں نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف سے پارٹی رہنماں اور عمائدین شہر کی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔وزیراعظم کی جانب سے جیکب آباد کیلیے خصوصی ترقیاتی پیکج کا اعلان کیاجاسکتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…