اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

مفاہمت کے بادشادہ سے سیاست کے سلطان کی ملاقات ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آئی این پی ) سابق صدر آصف علی زرداری سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، دونوں رہنماؤں نے سیاسی معاملات میں مل کر چلنے پر اتفاق کیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے

صدر آصف علی زرداری سے جمعیت علماء اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ۔ زرداری ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آصف علی زرداری نے عالمی اجتماع کے کامیاب انعقاد پر مولانا فضل الرحمان کو مبارک باد دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…