منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم کی واپسی،کس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے؟تفصیلا ت سامنے آگئیں

datetime 1  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی مدت رواں ماہ 26اپریل کو ختم ہوجائے گی ،جس کے بعد پارٹی قیادت سابق وزیراعظم کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرے گی ،19جون 2012کو اس وقت کے چیف جسٹس افتخارچوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ نے سید یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں نااہل قراردیا تھا اورواضح کیا تھا کہ انہیں 26اپریل 2012سے نااہل سمجھا

جائے ،سابق وزیراعظم  کی نااہلی کی 5سالہ مدت رواں ماہ 26اپریل کو ختم ہوجائے گی ۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم  کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ پیپلزپارٹی کی سینئرقیادت کرے گی،دوسری طرف بعض ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 2018ء کے انتخابات میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا ملتان میں اپنے آبائی حلقے این اے 151یا ملتان شہر کے کسی حلقے سے الیکشن میں حصہ لینے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…