پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں انٹرپرینیور شپ کے سلسلے کا آغاز کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/لاہور( این این آئی )امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں انٹرپرینیور شپ کے سلسلے کا آغاز کر دیا جس کا مقصد ملک میں کاروبار کے لئے شراکتی مواقع تلاش کرنا ہے۔اس سلسلے کے تحت امریکی تاجر رہیٹ پاور اسلام آباد ، کراچی اور لاہور

میں پریزنٹیشنز دیں گے اور پاکستانی تاجروں کے ساتھ اپنے مشاہدات کا تبادلہ کریں گے۔لیکچرز کے دوران انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس اقدام سے امریکہ اور پاکستان کے تاجروں کے درمیان وسیع تر اشتراک عمل کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…