اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’نواز شریف نے میرے بیٹے کو بھونکنے کی وزارت دی ہے‘‘ دانیال عزیز کے والد نے یہ بات کسے اور کیوں کہی؟

datetime 27  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ مذکورہ وڈیو میں فیاض الحسن چوہان کہہ رہے ہیں کہ ’’مجھے دانیال عزیز کے والد صاحب، انور عزیز جو چوہدری صاحب کے بڑے قریبی دوست ہیں ، ان کا فون آیا ہے۔ ان کے بقول کے انور عزیز صاحب بہت سخت پریشانی میں ہیںکہ ان کا بیٹا دانیال عزیز کس ڈگر پر چل

بیٹھا ہے۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ انور عزیز چوہدری نے اپنے سارے دوستوں کی محفل میں کہا ہے کہ اس نواز شریف نے مجھ سے اپنی پرانی دشمنی کا بدلہ چکانے کیلئے میرے بیٹے دانیال عزیز کو بھونکنے کی وزارت دیدی ہے۔ اور وہ بھونک بھونک کر میری عزت کو بھی داغدار کر رہا ہے۔ جو تھوڑی بہت عزت تھی میری وہ اسے تباہ کر رہا ہے۔ میرا میسج ہے کہ دانیال عزیز کوئی خدا کا خوف کھائو، تمہاری تو چلو کوئی عزت نہیں ہے۔ تم پاکستانی بھی پورے نہیں، تم مسلمان بھی پورے نہیں ۔ خدا واسطہ ہے کہ اپنے والد کی عزت کی مت رولو‘‘۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…