جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

ٓآرمی چیف نے 2لاکھ فوجی جوان مردم شماری کےلئے وفاقی حکومت کودینے کی منظوری دیدی

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کےسربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ نے وفاقی حکومت کی درخواست پرپاک فوج کے جوانوں کی مردم شماری میں حصہ لینے کی منظوری دیدی ہے ۔آئی ایس پی آرکے ترجمان کے مطابق جنرل قمرجاوید باجوہ نے مردم شماری 2017کےلئے وفاقی حکومت کی مددکےلئے 2لاکھ فوجی جوان دینے کی منظوری دے دی ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزوفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پاک فوج کی مردم شماری مہم کے لئےدرخواست آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے کی گئی تھی جس کے تناظرمیں سربراہ پاک فوج نے 2لاکھ جوانوں کی خدمات مردم شماری کےلئے فراہم کرنے کی حتمی منظوری دیدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…