پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) حکومت نے ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا- ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو عام تعطیل ہوگی یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائینگی تمام سیاسی جماعتوں،سماجی تنظیموں نے ان ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں  اس سال 5 فروری خاص اہمیت کا حامل ہے

کیونکہ یہ سال ملی یکجہتی اور امن کا سال قرار دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پانچ فروری کو اتوار کا دن ہے اور حکومت کی جانب سے اتوار کے ہی دن کی چھٹی کے اعلان پر حیرت کا اظہار کیاجارہاہے ۔نشاندہی پر ایک اہم سرکاری افسر سے جب اس خبر کے بارے میں معلوم کیاگیا تو انہوں نے وضاحت کی کہ چھٹی کا اعلان کیاگیا ہے اور ایسا ہر سال کیاجاتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…