جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

بھارت سے درگاہ نظام الدین اولیاء کے سجادہ نشین کی گمشدگی کا معمہ حل

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)درگاہ نظام الدین اولیاء کے سجادہ نشین منظر عام پر آگئے ، سجادہ نشین آصف نظامی اور انکے ساتھی اندرون سندھ مریدین سے ملنے گئے تھے جہاں پر رابطے کا کوئی ذریعہ نہ تھا ، اب وہ واپس کراچی اپنے رشتہ داروں کے ہاں پہنچ گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو درگاہ نظام الدین اولیاء کے سجادہ

نشین آصف نظامی اور ان کے ساتھی کراچی پہنچ گئے ۔ آصف نظامی اور ناظم نظامی اندورن سندھ میں مریدین سے ملنے گئے تھے ۔دونوں تھر کے ایسے علاقے میں موجود تھے جہاں موبائل فون سمیت رابطے کا کوئی ذریعہ نہیں تھا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق 20مارچ کو دونوں واپس بھارت روانہ ہوجائیں گے ۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…