کوئٹہ ( این این آئی ) ایرانی حدود سے پاکستان میں 10راکٹ فائر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پاک ایران سرحدی شہر تفتان کے علاقے کچاؤ میں ایرانی حدود سے 10راکٹ فائر کئے گئے جو مختلف علاقوں میں زوردار دھماکے سے پھٹ گئے دھماکوں کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا خوش قسمتی سے راکٹ ویرانے میں گرنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اسسٹنٹ کمشنر تفتان مہر اللہ بادینی کے مطابق واقعہ پر ایرانی سرحدی فورسز کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔
پاک ایران بارڈرپر صورتحال تشویشناک،زورداردھماکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی
-
ریاض ایئرپورٹ پر زور دار دھماکا، پروازیں روکدی گئیں، مسافروں کو اہم ہدایت



















































