جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پنجاب میں دھڑا دھڑ گرفتاریاں،آئی ایس پی آرنے تفصیلات جاری کردیں

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج کا آپریشن ردالفساد جاری ، پنجاب کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 13 افغان باشندوں سمیت 26 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشن رد الفساد کے دوران 26 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جس میں

13 افغانی باشندے بھی شامل ہیں ۔ سرچ آپریشن ڈی جی خان ، صادق آباد ، لاہور ، اسلام آباد اور اٹک میں کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ آپریشن پولیس رینجرز اور حساس اداروں نے کیا ۔ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر نوید حیات نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کی نگرانی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…