جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کا ایران اور افغانستان سے متصل سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ

datetime 2  مئی‬‮  2021

پاکستان کا ایران اور افغانستان سے متصل سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) این سی او سی نے پڑوسی ممالک سے کورونا کی نئی اقسام پر پاکستان آمد روکنے کیلئے افغانستان اور ایران کے بارڈرز سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اتوار کے روز این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اقسام اور نئے… Continue 23reading پاکستان کا ایران اور افغانستان سے متصل سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ

پروٹوکول نہ ہی وزیر اعظم آفس کا کوئی عملہ عمران خان کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کااچانک دورہ

datetime 2  مئی‬‮  2021

پروٹوکول نہ ہی وزیر اعظم آفس کا کوئی عملہ عمران خان کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کااچانک دورہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنی گاڑی خود چلا رہے تھے، وزیراعظم کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی بھی موجود تھے، وزیراعظم کے ساتھ وزیراعظم آفس کے عملے کا کوئی اہلکار… Continue 23reading پروٹوکول نہ ہی وزیر اعظم آفس کا کوئی عملہ عمران خان کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کااچانک دورہ

برطانوی عدالت کا بڑا فیصلہ قرنطینہ میں پاکستانی فیملیز کو حلال کھانے فراہم کرنے کا حکم

datetime 2  مئی‬‮  2021

برطانوی عدالت کا بڑا فیصلہ قرنطینہ میں پاکستانی فیملیز کو حلال کھانے فراہم کرنے کا حکم

لندن (این این آئی)برطانیہ کے ہائی کورٹ آف جسٹس نے اپنی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پاکستانی فیملیز کے لیے قرنطینہ کے دوران سحر اور افطار میں حلال کھانوں کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکم ڈپٹی جج رچرڈ کلیٹن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے ،… Continue 23reading برطانوی عدالت کا بڑا فیصلہ قرنطینہ میں پاکستانی فیملیز کو حلال کھانے فراہم کرنے کا حکم

لاک ڈائون کارگر ثابت لاہور میں کروناکیسز کی شرح میں تیزی سے کمی آنا شروع

datetime 2  مئی‬‮  2021

لاک ڈائون کارگر ثابت لاہور میں کروناکیسز کی شرح میں تیزی سے کمی آنا شروع

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ چین سے آنے والی ویکسین برطانوی قسم کے وائرس سے بچا ئو کیلئے موثر ہے،لاہور انتظامیہ ایس اوپیز پرعملدرآمد کرانے میں مبارکباد کی مستحق ہے، شہر کے30 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ ہے اور مثبت کیسز کی شرح میں کمی آئی… Continue 23reading لاک ڈائون کارگر ثابت لاہور میں کروناکیسز کی شرح میں تیزی سے کمی آنا شروع

چینی سکینڈل تحقیقاتی ٹیم کے نئے سربراہ ابو بکر خدا بخش نے ممکنہ گرفتاریوں سے متعلق تہلکہ خیز اعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2021

چینی سکینڈل تحقیقاتی ٹیم کے نئے سربراہ ابو بکر خدا بخش نے ممکنہ گرفتاریوں سے متعلق تہلکہ خیز اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ایڈیشنل ڈائریکٹر اور چینی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے سربراہ ابو بکر خدا بخش نے فیصلہ کیا ہے کہ بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور محمد رضوان نے گزشتہ روزاجلاس… Continue 23reading چینی سکینڈل تحقیقاتی ٹیم کے نئے سربراہ ابو بکر خدا بخش نے ممکنہ گرفتاریوں سے متعلق تہلکہ خیز اعلان کردیا

”ہر ادارے کی اصلاح آپ کی حکومت کے خاتمے میں ہے” پی ڈی ایم کا الیکشن اصلاحات پر وزیر اعظم کی پیشکش کا زور دار ردعمل آگیا

datetime 2  مئی‬‮  2021

”ہر ادارے کی اصلاح آپ کی حکومت کے خاتمے میں ہے” پی ڈی ایم کا الیکشن اصلاحات پر وزیر اعظم کی پیشکش کا زور دار ردعمل آگیا

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے قائم مقام ترجمان حافظ حمد اللہ نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی اصلاحات پر تعاون کو مسترد کردیا ہے ۔اتوار کے روز ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کی بات وہ عمران خان کرتے ھے جن کی حکومت دھاندلی… Continue 23reading ”ہر ادارے کی اصلاح آپ کی حکومت کے خاتمے میں ہے” پی ڈی ایم کا الیکشن اصلاحات پر وزیر اعظم کی پیشکش کا زور دار ردعمل آگیا

80 میں سے 59 اسامیوں پر پٹھان ملازمین اور افسران بھرتی پاکستان انسٹی ٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز پٹھان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروسز میں تبدیل

datetime 2  مئی‬‮  2021

80 میں سے 59 اسامیوں پر پٹھان ملازمین اور افسران بھرتی پاکستان انسٹی ٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز پٹھان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروسز میں تبدیل

اسلام آباد ( آن لائن)صوبائی کوٹہ کی مسلسل خلاف ورزی کی و جہ سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز (پپس) پٹھان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروسز بن گیا ہے کیونکہ ہائوس آف فیڈریشن کا حصہ ہونے کے باوجود اس ادارے  میں صوبائی کوٹہ پر عملدرآمد نہیں ہو رہا ۔ذرائع کے مطابق پپس کی 80… Continue 23reading 80 میں سے 59 اسامیوں پر پٹھان ملازمین اور افسران بھرتی پاکستان انسٹی ٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز پٹھان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروسز میں تبدیل

تجارتی رعایتوں کے لئے یورپی پارلیمان کا پاکستان سے توہین رسالتؐ کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ

datetime 1  مئی‬‮  2021

تجارتی رعایتوں کے لئے یورپی پارلیمان کا پاکستان سے توہین رسالتؐ کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ

برسلز ، لاہور(مانیٹرنگ + این این آئی) یورپی پارلیمان میں گزشتہ روز پیش کی جانے والی قرارداد کے حق میں 662 اور مخالفت میں صرف تین ووٹ آئے، اس قرارداد میں زور دیا گیا ہے کہ پاکستان توہین رسالتؐ کے قانون کی دفعات 295 سی اور بی کو ختم کرے۔ پاکستان سے اس قرارداد میں… Continue 23reading تجارتی رعایتوں کے لئے یورپی پارلیمان کا پاکستان سے توہین رسالتؐ کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ

آئیں مل کر انتخابی نظام کی اصلاحات کریں وزیر اعظم کی ایک بار پھر اپوزیشن کوکھلے دل کیساتھ دعوت

datetime 1  مئی‬‮  2021

آئیں مل کر انتخابی نظام کی اصلاحات کریں وزیر اعظم کی ایک بار پھر اپوزیشن کوکھلے دل کیساتھ دعوت

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو الیکشن اصلاحات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں مل بیٹھ کر مسئلے کا حل تلاش کریں،حکومت جمہوریت کے استحکام اور شفاف انتخابات کے لئے پرعزم ہے،الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور ٹیکنالوجی استعمال ہی واحد حل ہے۔ہفتہ کے روز وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading آئیں مل کر انتخابی نظام کی اصلاحات کریں وزیر اعظم کی ایک بار پھر اپوزیشن کوکھلے دل کیساتھ دعوت

Page 249 of 3660
1 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 3,660