آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض(آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب کی اعلیٰ سول وفوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان بھی اسی ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز ، اسلامو فوبیا،خطے کی بدلتی صورتحال، پاکستان کی… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سعودی عرب پہنچ گئے