ایل این جی کا کیس شاہد خاقان عباسی کے خلاف لے کر عدالت میں جائوں گا، شیخ رشید
راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان کے بعد میں بھی حدیبیہ ریفرنس میں نیب جائوں گا لیکن ہم چاہتے ہیں نواز شریف جیل جانے کی بجائے سڑکوں پر دھکے کھائیں ۔ ان خیالات کا اظہار شیخ رشید نے مقامی سکول میں جشن آزادی کی تقریب سے گفتگو… Continue 23reading ایل این جی کا کیس شاہد خاقان عباسی کے خلاف لے کر عدالت میں جائوں گا، شیخ رشید