منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فضائیہ دوسری فورسز کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلی،ائیر چیف

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فضائیہ دوسری فورسز کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلی، دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، پاکستان اور چین مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ ہیں، آج کے دن ان کو یاد رکھنا ہے، جو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معذور ہوئے یا شہید۔پیر کو پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے ایئرشو کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

چین کے نائب وزیراعظم کی یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت پر خوشی ہے، ہم ہمیشہ اصولوں پر کھڑے ہوئے ہیں، پاکستان چین مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ ہیں، پاکستان میں ترقی کا واحد راستہ تعلیم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کے خلاف پاک فضائیہ دوسری فورسز کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلی، آج کے دن ہمیشہ شہیدوں کو یاد رکھنا ہے، ان لوگوں کو بھی یاد رکھنا ہے جو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معذور ہوئے، دہشت گردوں کا قلع قمع کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…