بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

ایل این جی کا کیس شاہد خاقان عباسی کے خلاف لے کر عدالت میں جائوں گا، شیخ رشید

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان کے بعد میں بھی حدیبیہ ریفرنس میں نیب جائوں گا لیکن ہم چاہتے ہیں نواز شریف جیل جانے کی بجائے سڑکوں پر دھکے کھائیں ۔ ان خیالات کا اظہار شیخ رشید نے مقامی سکول میں جشن آزادی کی تقریب سے گفتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ انتظار ہے کہ کب نواز شریف فیصلے پر نظرثانی درخواست دیں گے اور میں نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے

کہ وہ حدیبیہ ریفرنس میں نیب میں جائیںان کے بعد میں بھی حدیبیہ ریفرنس میں نیب میں جائوں گا ۔ انہوں نے کہا کہ ایل این جی کا کیس شاہد خاقان عباسی کے خلاف لے کر عدالت میں جائوں گا اور اگر کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو سیاست چھوڑ دوں گا ۔ شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے لڑکے اور لڑکیاں قابل ہیں لیکن لڑکوں کی نسبت لڑکیاں قابل ہیں اور اگر لڑکوں کی تعلیم میں ناکامی کی یہ حالت رہی تو انہیں وظیفہ دینا پڑے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…