بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کو سلیورٹ کرنے والی خاتون ایس پی کے خلاف محکمانہ کارروائی کیلئے درخواست دائر

datetime 29  اگست‬‮  2017

مریم نواز کو سلیورٹ کرنے والی خاتون ایس پی کے خلاف محکمانہ کارروائی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کو سپریم کورٹ کے حکم پر پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے تشکیل جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر مریم نواز شریف کو سلیوٹ کرنے والی ایس پی ارسلہ سلیم کے خلاف محکمانہ کارروائی کے لئے درخواست دے دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ… Continue 23reading مریم نواز کو سلیورٹ کرنے والی خاتون ایس پی کے خلاف محکمانہ کارروائی کیلئے درخواست دائر

عمران خان کا عائشہ گلالئی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

datetime 29  اگست‬‮  2017

عمران خان کا عائشہ گلالئی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا عائشہ گلالئی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ ،الیکشن کمیشن اور سپیکر قومی اسمبلی سے کارروائی کی درخواست کر دی، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کو بھی آخری نوٹس بھجوا دیا… Continue 23reading عمران خان کا عائشہ گلالئی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

نوازشریف کو جعلسازی کے مقدمات میں چودہ چودہ سال قید ہوسکتی ہے،اعتزاز احسن

datetime 29  اگست‬‮  2017

نوازشریف کو جعلسازی کے مقدمات میں چودہ چودہ سال قید ہوسکتی ہے،اعتزاز احسن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف اس بات سے لا پرواہ ہیں کہ وہ توہین عدالت کر رہے ہیں یا نہیں۔ ان کے لیے توہین عدالت بہت چھوٹا مسئلہ ہے۔ توہین عدالت میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی سزا ہوئی۔ نواز شریف لاہور… Continue 23reading نوازشریف کو جعلسازی کے مقدمات میں چودہ چودہ سال قید ہوسکتی ہے،اعتزاز احسن

عید سے پہلے تباہ کن بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

datetime 29  اگست‬‮  2017

عید سے پہلے تباہ کن بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (یوا ین پی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، زیریں سندھ میرپورخاص، حیدرآباد، کراچی ڈویژن اور ملک کے اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے جبکہ سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، قلات، کوئٹہ،… Continue 23reading عید سے پہلے تباہ کن بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

آبادی کے تناسب سے ملک کے دس بڑے شہروں کی تفصیلات جاری

datetime 29  اگست‬‮  2017

آبادی کے تناسب سے ملک کے دس بڑے شہروں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آبادی کے تناسب سے ملک کے دس بڑے شہروں کی تفصیلات جاری ۔ کراچی پہلے، لاہور دوسرے، فیصل آباد تیسرے اور راولپنڈی چوتھے نمبر پر آ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر اقتدار سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق، کراچی کی آبادی ایک کروڑ 49 لاکھ 10 ہزار سے زائد… Continue 23reading آبادی کے تناسب سے ملک کے دس بڑے شہروں کی تفصیلات جاری

عام انتخابات2018ء میں بھی دھاندلی کے دروازے کھلے رہیں گے ،کنوردلشاد

datetime 29  اگست‬‮  2017

عام انتخابات2018ء میں بھی دھاندلی کے دروازے کھلے رہیں گے ،کنوردلشاد

اسلام آباد(آن لائن)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور دلشاد نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے 2018ء کے عام انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے کوئی جامع قانون سازی نہیں کی ،موجودہ انتخابی اصلاحات میں حکومت نے دانستہ طور پر بائیومیٹرک مشینوں کی فراہمی کو ناممکن قرار دیدیا ،الیکشن کے دوران بھی دھاندلی کے دروازے… Continue 23reading عام انتخابات2018ء میں بھی دھاندلی کے دروازے کھلے رہیں گے ،کنوردلشاد

سعودی شہزادہ بغیر ویزہ کے ملتان پہنچ گیا ۔امیگریشن حکام نے ویزہ نہ ہونے پر سعودی شہزادے کو واپس بھیج دیا

datetime 29  اگست‬‮  2017

سعودی شہزادہ بغیر ویزہ کے ملتان پہنچ گیا ۔امیگریشن حکام نے ویزہ نہ ہونے پر سعودی شہزادے کو واپس بھیج دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہزادہ بغیر ویزہ کے ملتان پہنچ گیا ۔امیگریشن حکام نے ویزہ نہ ہونے پر سعودی شہزادے کو واپس بھیج دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی شہزادہ حادی سعود علی سعودی ائر لائن نمبر 432902پر گزشتہ روز ملتان پہنچا۔ائیر پورٹ اترنے پر جب امیگریشن حکام نے اسکا پاسپورٹ چیک کیا تو اس کے پاس… Continue 23reading سعودی شہزادہ بغیر ویزہ کے ملتان پہنچ گیا ۔امیگریشن حکام نے ویزہ نہ ہونے پر سعودی شہزادے کو واپس بھیج دیا

امریکہ کو یہ بات سمجھ آ گئی ہے کہ پاکستان اب اس کے ہاتھوں سے نکل گیا،صابر شاکر

datetime 29  اگست‬‮  2017

امریکہ کو یہ بات سمجھ آ گئی ہے کہ پاکستان اب اس کے ہاتھوں سے نکل گیا،صابر شاکر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کار صابر شاکر نےنجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ کو یہ بات سمجھ آ گئی ہے کہ پاکستان اب اس کے ہاتھوں سے نکل گیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے بیانات دے کر امریکہ پاکستان پر اپنا پریشر بنائے رکھنے کی کوشش… Continue 23reading امریکہ کو یہ بات سمجھ آ گئی ہے کہ پاکستان اب اس کے ہاتھوں سے نکل گیا،صابر شاکر

پاناما کے فیصلے سے قبل نواز شریف 4 دن کہاں غائب رہے؟ خفیہ طور پر کس چھوٹے سے ملک میں کیا ہوتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اگست‬‮  2017

پاناما کے فیصلے سے قبل نواز شریف 4 دن کہاں غائب رہے؟ خفیہ طور پر کس چھوٹے سے ملک میں کیا ہوتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں دعویٰ کیا کہ پاناما کیس منظر عام پر آنے سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک بیرون ملک کا خفیہ دورہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاناما کے فیصلے سے قبل نواز شریف 4 دن کہاں غائب رہے؟ خفیہ طور پر کس چھوٹے سے ملک میں کیا ہوتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات