ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

آبادی کے تناسب سے ملک کے دس بڑے شہروں کی تفصیلات جاری

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آبادی کے تناسب سے ملک کے دس بڑے شہروں کی تفصیلات جاری ۔ کراچی پہلے، لاہور دوسرے، فیصل آباد تیسرے اور راولپنڈی چوتھے نمبر پر آ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر اقتدار سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق، کراچی کی آبادی ایک کروڑ 49 لاکھ 10 ہزار سے زائد ہے۔ لاہور کی آبادی 1 کروڑ 11 لاکھ 26 ہزار سے زائد ہے۔ فیصل آباد کی آبادی 32 لاکھ 3 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

راولپنڈی 20 لاکھ 98 ہزار آبادی کیساتھ ملک کا چوتھا بڑا شہر بن گیا ہے۔ گوجرانوالا 20 لاکھ 27 ہزار آبادی کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔صوبائی دارالحکومت پشاور 19 لاکھ 70 ہزار نفوس کیساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ ملتان 18 لاکھ 71 ہزار افراد کیساتھ ساتویں نمبر پر ہے۔ حیدر آباد 17 لاکھ 32 ہزار افراد کیساتھ آٹھویں نمبر پر ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد 10 لاکھ 14 ہزار سے زائد افراد کیساتھ نویں نمبر پر ہے۔ کوئٹہ 10 لاکھ ایک ہزار آبادی کیساتھ ملک کا دسواں بڑا شہر قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…