ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا عائشہ گلالئی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا عائشہ گلالئی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ ،الیکشن کمیشن اور سپیکر قومی اسمبلی سے کارروائی کی درخواست کر دی، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کو بھی آخری نوٹس بھجوا دیا ہے ،جس میں کہا گیا ہے کہ عائشہ گلالئی کیخلاف

آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی ، منحرف رکن قومی اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پارٹی قیادت کی مشاورت سے کیاگیا ہے اورفیصلے میں بطور پارٹی چیئرمین اختیارات کا استعمال کیا، چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی معطلی کے بعد شوکاز نوٹس کا جواب دینے میں ناکام رہیں ،نوٹس کی کاپی سپیکر قومی اسمبلی اور الیکشن کمیشن کو بھجوا دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…