پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

سعودی شہزادہ بغیر ویزہ کے ملتان پہنچ گیا ۔امیگریشن حکام نے ویزہ نہ ہونے پر سعودی شہزادے کو واپس بھیج دیا

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہزادہ بغیر ویزہ کے ملتان پہنچ گیا ۔امیگریشن حکام نے ویزہ نہ ہونے پر سعودی شہزادے کو واپس بھیج دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی شہزادہ حادی سعود علی سعودی ائر لائن نمبر 432902پر گزشتہ روز ملتان پہنچا۔ائیر پورٹ اترنے پر جب امیگریشن حکام نے اسکا پاسپورٹ چیک کیا تو اس کے پاس پاکستانی ویزہ موجود نہ تھا ،

۔جس پر سعودی شہزادے کو فوری طور پر سعودی ائیر لائن حکام کے سپرد کر دیا گیا جنہوں نے اگلی ہی پرواز کے ذریعے اسے واپس سعودیہ بھیج دیا۔ذرائع کے مطابق سعودی شہزادہ اپنے دوست کو ملنے پاکستان آیا تھا۔واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے دور میں غیر قنونی طور پر پاکستان آنے والے سے سخت رویہ اخیتار کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…