37 ارکان پارلیمنٹ کی متنازعہ فہرست،وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے واضح کیا ہے کہ 37 ارکان پارلیمنٹ کے حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز جعلی ہے‘ میڈیا کے کسی حصے پر دباؤ نہیں ڈالنا چاہتے ٗ پیمرا قانون کے مطابق جعل سازی کی تحقیقات ہورہی ہیں ٗجن ممبران کا فہرست میں نام آیا ہے ان کی تشویش… Continue 23reading 37 ارکان پارلیمنٹ کی متنازعہ فہرست،وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا