بہاولپور: ڈاکٹر نے مریضہ کے ڈلیوری آپریشن کی فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی
لاہور /بہاولپور(آئی این پی،آن لائن ) بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے ہسپتال میں مسیحاؤں کا گھناؤنا کارنامہ، مریضہ کے ڈلیوری آپریشن کی موبائل سے فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نام نہاد مسیحا نے موبائل فون سے… Continue 23reading بہاولپور: ڈاکٹر نے مریضہ کے ڈلیوری آپریشن کی فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی







































