ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

2004میں’’ را‘‘ نے آئی ایس آئی کی مدد کر کے پاکستانی جنرل پر حملہ ناکام بنوایا،بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کا دعویٰ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

2004میں’’ را‘‘ نے آئی ایس آئی کی مدد کر کے پاکستانی جنرل پر حملہ ناکام بنوایا،بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کے سابق سربراہ  اے ایس دلت نے انکشاف کیا ہے کہ 2004 میں بھارتی خفیہ ایجنسی را نے پاکستان کے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف پر دہشت گرد حملہ رکوانے کیلئے مدد فراہم کی تھی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشہور اینکر… Continue 23reading 2004میں’’ را‘‘ نے آئی ایس آئی کی مدد کر کے پاکستانی جنرل پر حملہ ناکام بنوایا،بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کا دعویٰ

’’ختم نبوتؐ پر معمولی اختلاف‘‘ قادیانی بھی مسلمان ہیں، رانا ثنا اللہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

’’ختم نبوتؐ پر معمولی اختلاف‘‘ قادیانی بھی مسلمان ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے درست کہا کہ جہاد صرف ریاست کا حق ہے ،موقر قومی اخبار ’’خبریں‘‘ گروپ کے روزنامے ’’نیا اخبار‘‘ میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی اسمبلی میں ایسی تقریر… Continue 23reading ’’ختم نبوتؐ پر معمولی اختلاف‘‘ قادیانی بھی مسلمان ہیں، رانا ثنا اللہ

3قادنیوں کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

3قادنیوں کو سزائے موت سنا دی گئی

شیخوپورہ،اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع شیخوپورہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توہین رسالت کا جرم ثابت ہونے پر 3 احمدیوں کو سزائے موت سنادی۔عدالت نے مجرموں کو 2، 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی لیکن اگر انہوں نے رقم ادا نہ کی تو انہیں 6 ماہ قید کی سزا دی بھی جائے… Continue 23reading 3قادنیوں کو سزائے موت سنا دی گئی

مجھے کوئی کیوں کچھ نہیں بتارہا؟ نوازشریف برہم،پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

مجھے کوئی کیوں کچھ نہیں بتارہا؟ نوازشریف برہم،پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف نے ختم نبوت قانون میں متنازع ترمیم کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی کی جانب سے تاحال رپورٹ نہ ملنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔حکومت نے انتخابی اصلاحات بل میں ترمیم کی تھی جس میں کاغذات نامزدگی میں ختم نبوت کے حلف… Continue 23reading مجھے کوئی کیوں کچھ نہیں بتارہا؟ نوازشریف برہم،پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیں

کیپٹن(ر)صفدر کو کیا ٹاسک سونپاگیا ہے،آرمی چیف کیا کررہے ہیں؟اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا‎

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

کیپٹن(ر)صفدر کو کیا ٹاسک سونپاگیا ہے،آرمی چیف کیا کررہے ہیں؟اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے اراکین بوکھلا گئے ہیں، سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے 30 سال حکمرانی کی پھر بھی کہہ رہے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا، تاثر یہ دیا جا رہا… Continue 23reading کیپٹن(ر)صفدر کو کیا ٹاسک سونپاگیا ہے،آرمی چیف کیا کررہے ہیں؟اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا‎

نیپال میں لاپتہ ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حبیب ظاہر کی گمشدگی کا ڈراپ سین، تشویشناک انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

نیپال میں لاپتہ ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حبیب ظاہر کی گمشدگی کا ڈراپ سین، تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر برائے قومی سلامتی جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کا کہناہے کہ نیپال میں لاپتہ ہونے والے پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل حبیب ظاہر کی گمشدگی میں بھارتی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے… Continue 23reading نیپال میں لاپتہ ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حبیب ظاہر کی گمشدگی کا ڈراپ سین، تشویشناک انکشاف

کلبھوشن یادیو کی پھانسی پکی ،پاکستان کا بڑا اقدام،وزیر اعظم نے منظوری دیدی ،بھارت میں ہلچل

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

کلبھوشن یادیو کی پھانسی پکی ،پاکستان کا بڑا اقدام،وزیر اعظم نے منظوری دیدی ،بھارت میں ہلچل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس میں جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کا ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان جمعرات کو با ضابطہ طور پر ایڈہاک جج کی تقرری بارے عالمی عدالت انصاف کو… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کی پھانسی پکی ،پاکستان کا بڑا اقدام،وزیر اعظم نے منظوری دیدی ،بھارت میں ہلچل

ختم نبوت قانون میں ترمیم،تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ مکمل،غلطی کس کی تھی؟حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

ختم نبوت قانون میں ترمیم،تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ مکمل،غلطی کس کی تھی؟حیرت انگیزانکشاف‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ختم نبوت قانون میں ترمیم پر بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کر لی ہے، تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے تین اجلاسوں کے بعد اپنی رپورٹ مکمل کر لی ہے، تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے وزیر قانون زاہد حامد نے ختم نبوت قانون میں ترمیم پر غلطی تسلیم کرنے… Continue 23reading ختم نبوت قانون میں ترمیم،تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ مکمل،غلطی کس کی تھی؟حیرت انگیزانکشاف‎

ہماری سیکورٹی ترجیحات کو کون کنٹرول کرنا چاہتاہے؟روس کے پاس ہتھیاروں کی کمی نہیں تھی وہ کس وجہ سے ٹوٹا؟آرمی چیف قمر باجوہ نے انتباہ کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

ہماری سیکورٹی ترجیحات کو کون کنٹرول کرنا چاہتاہے؟روس کے پاس ہتھیاروں کی کمی نہیں تھی وہ کس وجہ سے ٹوٹا؟آرمی چیف قمر باجوہ نے انتباہ کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت اسٹریٹیجک چیلنجز کا سامنا ہے، نان اسٹیٹ ایکٹرز ہماری سکیورٹی ترجیحات کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں، جب دشمن پاکستان کو بند کرنا چاہتا ہے تو وہ کراچی کو بند کر دیتا ہے۔شہر کراچی میں دشمن نے… Continue 23reading ہماری سیکورٹی ترجیحات کو کون کنٹرول کرنا چاہتاہے؟روس کے پاس ہتھیاروں کی کمی نہیں تھی وہ کس وجہ سے ٹوٹا؟آرمی چیف قمر باجوہ نے انتباہ کردیا