ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی گرفتاری، پولیس کا چھاپہ، انتہائی قدم اُٹھا لیا گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کی گرفتاری، پولیس کا چھاپہ، انتہائی قدم اُٹھا لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عمران خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کی ہدایات دی ہیں، ان ہدایات پر عملدرآمد کے لیے اسلام آباد پولیس نے پانچ… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری، پولیس کا چھاپہ، انتہائی قدم اُٹھا لیا گیا

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کیا کہاتھا اور اس کے جواب میں خواجہ آصف کیا کرتے رہے؟افسوسناک انکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کیا کہاتھا اور اس کے جواب میں خواجہ آصف کیا کرتے رہے؟افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے ترجمان نے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ عجیب صورتحال ہے کہ ملک کے آرمی چیف یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے بہت قربانیاں دیں۔ دنیا کو اسکا اعتراف کرنا چاہیے اور اب دنیا… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کیا کہاتھا اور اس کے جواب میں خواجہ آصف کیا کرتے رہے؟افسوسناک انکشافات

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی آسانی کیلئے این اے120کا گوگل میپ جاری کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی آسانی کیلئے این اے120کا گوگل میپ جاری کر دیا

لاہور (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی آسانی کیلئے حلقہ این اے120کا گوگل میپ جاری کر دیا، گوگل میپ میں این اے 120کے 220پولنگ اسٹیشنز کا ڈیٹا بھی دیا گیا ہے ،ووٹرز گوگل میپ کے ذریعے اپنے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر باآسانی جا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی آسانی کیلئے این اے120کا گوگل میپ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

سپریم کورٹ نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی

لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔کلثوم نواز کے خلاف حلقہ این اے 120 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی

کے پی کے میں ترقیاتی پروگرام کے بجٹ سے25فیصد کٹوتی کرنے کا فیصلہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

کے پی کے میں ترقیاتی پروگرام کے بجٹ سے25فیصد کٹوتی کرنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کی حکومت مالی بحران کا شکار ہوگئی،صوبے میں ترقیاتی پروگرام کے بجٹ سے25فیصد کٹوتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،محکمہ صحت کے بجٹ سے بھی تین ارب روپے کٹوتی کرلی گئی،طبی آلات کی خریداری اور بھرتیاں روک دی گئیں،افسروں کو ملنے والا فیول 120سے کم کرکے 70لیٹر کردیا گیا،فیصلے پر فوری عملدرآمد کیلئے… Continue 23reading کے پی کے میں ترقیاتی پروگرام کے بجٹ سے25فیصد کٹوتی کرنے کا فیصلہ

چین کے ساتھ مل کر سی پیک کیخلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام بنائیں گے،ا حسن اقبال

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

چین کے ساتھ مل کر سی پیک کیخلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام بنائیں گے،ا حسن اقبال

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مل کر دشمنوں کی سی پیک کے خلاف سازشوں کو ناکام بنائیں گے،پاک چین راہداری دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات کی علامت ہے، بلوچستان سی پیک کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ہے،۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر… Continue 23reading چین کے ساتھ مل کر سی پیک کیخلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام بنائیں گے،ا حسن اقبال

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

اسلام آباد (آ ئی این پی ) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72ویں اجلاس میں کل پیرسے پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے،وزیر اعظم شاہد خاقان متعدد عالمی رہنمائوں اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم… Continue 23reading وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

عائشہ گلالئی کا عمران خان پر ایک اور وار تحریک انصاف والے تڑپ اٹھے

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

عائشہ گلالئی کا عمران خان پر ایک اور وار تحریک انصاف والے تڑپ اٹھے

پشاور،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کرپٹ لوگ موجود ہیں۔ پی ٹی آئی کرپٹ لوگوں کو آگے لا کر ملک کو کرپشن سے پاک نہیں بنا سکتی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے  کہا کہ مجھے… Continue 23reading عائشہ گلالئی کا عمران خان پر ایک اور وار تحریک انصاف والے تڑپ اٹھے

ن لیگ کو سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا، خورشید شاہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

ن لیگ کو سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا، خورشید شاہ

سکھر (آئی این پی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کو سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا،نئے چیئرمین نیب کے لیے کوئی نام فائنل نہیں ہوا، بینظیر بھٹو قتل کیس کے ری ٹرائل کی تیاریاں جاری ہیں ، آئندہ دو سے تین… Continue 23reading ن لیگ کو سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا، خورشید شاہ