قومی لائحہ عمل پرعمل درآمد کیلئے جامع کوششوں کی ضرورت ہے،آرمی چیف
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ معیشت کا تعلق تمام شعبہ ہائے زندگی سے ہے،پاکستان گزشتہ 4 دہائیوں سے کثیرالجہتی چیلنجز سے نبردآزماہے، بہترسیکیورٹی نہ ہونے کے باعث امیرملک بھی جارحیت کاشکارہوتے ہیں،روس کے پاس ہتھیارکم نہ تھے، کمزورمعیشت کے سبب روس ٹوٹا۔ان خیالات کا اظہار آرمی چیف نے… Continue 23reading قومی لائحہ عمل پرعمل درآمد کیلئے جامع کوششوں کی ضرورت ہے،آرمی چیف