جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

حسن اور حسین نواز کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا ایکشن،شریف فیملی کی مشکلات بڑھ گئیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب حکام نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرارد ینے کی کارروائی شروع کردی ،نجی ٹی وی  کے مطابق احتساب عدالت نے حسن اور حسین نوازکو عدم پیشی پر اشتہاری قرار دینے کا حکم دیا تھا جس پر نیب نے عملدرآمد شروع کر دیا ہے، احتساب عدالت اوران کی رہائش گاہ کے باہر نوٹس چسپاں کر دیئے ہیں جبکہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے

ان کی رہائش گاہ پر نوٹس چسپاں کئے جائیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملزموں کو عدالت میں پیش ہونے کیلئے 30 روز کا وقت دیا گیا ہے اس دوران اخبارات میں ان کے اشتہارات بھی دیئے جائیں گے اگر حسن اور حسین 30 روز کے اندر عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جائیں گے اور ان کی جائیداد کی کارروائی پر بھی عملدرآمد کیا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ احتساب عدالت نے  نوازشریف پر 13اکتوبر کو فردم جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…