پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

رضوان اخترنے کس بات پر استعفیٰ دیا ، انہیں منانے کیلئے کس اعلیٰ عہدے کی پیشکش کی گئی، اب انکے کس کیساتھ رابطے ہیں ۔۔سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے دعویٰ کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے جنرل عاصم سلیم باجوہ کو دی جانے والی ترقی کے باعث ریٹائرمنٹ لی۔

لیفٹیننٹ ۔جنرل رضوان اختر کو کور کمانڈر کے عہدے کی بھی پیش کش کی گئی تھی تاہم انہوں نے یہ پیش قبول نہیں کی۔مجیب الرحمان شامی نے مزید بتایا ہے کہ انہیں ان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق آئی ایس آئی چیف ممکنہ طور پر اسلامی اتحادی فوج میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ اس حوالے سے ان کا سابق آرمی چیف راحیل شریف سے رابطہ بھی ہے۔ جنرل راحیل شریف اسلامی اتحادی فوج میں اہم عہدے پر فائز ہیں۔ یاد  رہے کہ گزشتہ ہفتے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اچانک فوج سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا تھا۔ ان  کے اس اعلان کے بعد سے ان کے استعفے کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں بھی تاحال جاری ہیں۔پروگرام کے دوران مزید کیا باتیں ہوئیں آئیے آپ بھی سنئے

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…