پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

جمہوریت لچکدار معاشرے کی نشوونما کرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت ہی وہ طرز حکمرانی ہے جو ایک لچکدار معاشرے کی نشوونما کرتی ہے‘ قائد اعظم کی قیادت میں ایک جمہوری جدوجہد کے ذریعے پاکستان آزاد ہوا۔ جمعہ کو عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر اپنے پیغام میں بلا

ول بھٹو نے کہا کہ جمہوریت ہی وہ طرز حکمرانی ہے جو ایک لچکدار معاشرے کی نشونما کرتی ہے شہید بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو نے جمہوریت کی خاطر قربانیاں دیں پاکستان قائد اعظم کی قیادت میں ایک جمہوری جدوجہد کے ذریعے آزاد ہوا

انہون نے مزید کہا ہے کہ جنہوریت کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کی قربانیوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔عام انتخابات میں پاکستان  پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر چاروں صوبوں سے حکومت بنائے گی۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…