نوازشریف کے بعد خواجہ آصف کا نمبر،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے درخواست کی سماعتاسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جہاں عدالت نے خواجہ آصف سے 3ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں… Continue 23reading نوازشریف کے بعد خواجہ آصف کا نمبر،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا